بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما اور انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ...
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے بالآخر بگ بیش لیگ میں اپنی فارم واپس حاصل کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسز کی جانب سے اوپننگ کرتے ہوئے 58 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ...
پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو گڑھی خدابخش بھٹو میں بڑے جلسے کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں بھرپور عوامی پاور شو کیا جائے گا۔ ...
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے کا مقصد میکرو اکنامک استحکام، ٹیکس ...
بھارت کے سلیکٹرز نے دفاعی چیمپین ٹیم کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں سب کو سب سے زیادہ حیران کرنے والی خبر یہ ہے کہ نائب کپتان شبمن گل کو شامل نہیں کیا گیا۔ ہفتے کو اعلان کیے گئے ...
افضل خان جو اپنی مزاحیہ اداکاری اور ہالی وڈ اداکار سلسٹر اسٹالون سے مشابہت کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں نے ایک سال سے زیادہ وقت سے کراچی میں قیام کیا ہے اور فی الحال ٹیلی ویژن میں سرگرم ہیں۔ وہ اپنی ...
پاکستان میں کھیلوں کے انتظامات پر شائقین نے حیرت کا اظہار کیا ہے جب یہ معلوم ہوا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کرنے میں غیر معمولی غلطی کی ہے۔ ...
پاکستان کے کئی کھلاڑی جو اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں سری لنکا میں جنوری کے آغاز میں ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے وطن واپس آنے کو تیار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ...
پاکستان کے سابق ہاکی اولمپین انجم سعید مشکل میں پھنس گئے ہیں جب وہ قومی ٹیم کے ساتھ ارجنٹینا سے واپسی کے دوران برازیل ایئرپورٹ پر روکے گئے۔ رپورٹ کے مطابق انجم سعید کو جہاز میں سگریٹ نوشی کے الزام میں ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 ...
امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر سے ملاقات کی، جس میں نیو یارک میں ہونے والے پی ایس ایل روڈ شو اور امریکی سرمایہ کاروں کی پاکستان سپر لیگ میں ...
一些您可能无法访问的结果已被隐去。
显示无法访问的结果